حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ، عَنِ ابْنِ عَوْنٍ، قَالَ: قَالَ مُحَمَّدٌ: إنَّهُمْ يَقُولُونَ:" إنَّ مُحَمَّدًا يَتَخَطَّى رِقَابَ النَّاسِ يَوْمَ الْجُمُعَةِ وَلَسْتُ أَتَخَطَّى، إنَّمَا أَجِيءُ فَأَقُومُ فَيَعْرِفُنِي الرَّجُلُ فَيُوَسِّعُ لِي"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت محمد فرماتے ہیں کہ لوگ کہتے ہیں کہ محمد جمعہ کے دن لوگوں کی گردنیں پھلانگتا ہے۔ حالانکہ میں گردنیں نہیں پھلانگتا بلکہ لوگ مجھے دیکھ کر خود جگہ دے دیتے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5588]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5588، ترقيم محمد عوامة 5519)