☽ 15 جمادى الآخرة 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن أبي شيبة

حديث رقم: 5513
الكتب← مصنف ابن أبي شيبة← الأبواب← الباب← حديث رقم 5513
عَائِشَةَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا عُبَيْدَةُ بْنُ حُمَيْدٍ، عَنْ سِنَانِ بْنِ حَبِيبٍ، عَنْ نُبَلَ بِنْتِ بَدْرٍ، عَنْ سَلَامَةَ بِنْتِ أفعى، عَنْ عَائِشَةَ ، قَالَتْ:" إنَّ يَوْمَ الْجُمُعَةِ مثل يَوْمِ عَرَفَةَ تُفْتَحُ فِيهِ أَبْوَابُ الرَّحْمَةِ، وَفِيهِ سَاعَةٌ لَا يَسْأَلُ اللَّهَ الْعَبْدُ شَيْئًا إلَّا أَعْطَاهُ، قِيلَ: وَأَيَّةُ سَاعَةٍ؟، قَالَتْ: إذَا أَذَّنَ الْمُؤَذِّنُ لِصَلَاةِ الْغَدَاةِ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ جمعہ کا دن یوم عرفہ کی طرح ہے، اس میں ایک گھڑی ایسی ہے جس میں رحمت کے دروازے کھول دیئے جاتے ہیں۔ اس میں ایک گھڑی ایسی ہے کہ اس میں بندہ اللہ تعالیٰ سے جس چیز کا بھی سوال کرتا ہے وہ اسے عطا کردی جاتی ہے۔ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے پوچھا گیا کہ وہ کون سی گھڑی ہے؟ انہوں نے فرمایا جب مؤذن فجر کی اذان دیتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5582]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5582، ترقيم محمد عوامة 5513)
الحديث السابق → (5512) العودة إلى الباب ← الحديث التالي (5514)