حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، قَالَ: حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ الْغَازِ، قَالَ: سَأَلْتُ نَافِعًا مَوْلَى ابْنِ عُمَرَ الْأَذَانُ الْأَوَّلُ يَوْمَ الْجُمُعَةِ بِدْعَةٌ، فَقَالَ: قَالَ ابْنُ عُمَرَ:" بِدْعَةٌ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت ہشام بن غاز کہتے ہیں کہ میں نے نافع مولی ابن عمر رضی اللہ عنہما سے جمعہ کی اذان اول کے بارے میں سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما نے فرمایا تھا کہ یہ بدعت ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5552]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5552، ترقيم محمد عوامة 5483)