حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ، عَنْ بُرْدٍ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، قَالَ:" كَانَ الْأَذَانُ عِنْدَ خُرُوجِ الْإِمَامِ فَأَحْدَثَ أَمِيرُ الْمُؤْمِنِينَ عُثْمَانُ التَّأْذِينَةَ الثَّالِثَةَ عَلَى الزَّوْرَاءِ ؛ لِيَجْتَمِعَ النَّاسُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت زہری فرماتے ہیں کہ جمعہ کی اذان امام کے نکلنے کے وقت دی جاتی تھی۔ پھر حضرت عثمان امیر المؤمنین نے منارے پر ایک تیسری اذان کا آغاز کیا تاکہ لوگ جمع ہوجائیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5551]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5551، ترقيم محمد عوامة 5482)