حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ، عَنْ أَبِي حَنِيفَةَ، عَنْ حَمَّادٍ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ: " يُصَلِّي رَكْعَتَيْنِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ اگر لوگوں کو جمعہ کی نماز میں قعدۂ اخیرہ میں بیٹھا ہوا پایا تو دو رکعتیں پڑھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5468]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5468، ترقيم محمد عوامة 5400)