حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ، قَالَ: أَخْبَرَنَا جُوَيْبِرٌ، عَنِ الضَّحَّاكِ، قَالَ: " إذَا أَدْرَكَ النَّاسَ يَوْمَ الْجُمُعَةِ جُلُوسًا صَلَّى رَكْعَتَيْنِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ضحاک فرماتے ہیں کہ اگر لوگوں کو جمعہ کی نماز میں قعدۂ اخیرہ میں بیٹھا ہوا پایا تو دو رکعتں پڑھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5467]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5467، ترقيم محمد عوامة 5399)