أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا عَبْدَةُ، عَنْ سَعِيدٍ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ ، قَالَ: " إذَا أَدْرَكَهُمْ يَوْمَ الْجُمُعَةِ جُلُوسًا صَلَّى أَرْبَعًا" ,
Translation: اردو ترجمہ
حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ اگر لوگوں کو جمعہ کی نماز میں قعدۂ اخیرہ میں بیٹھا ہوا پایا تو چار رکعتیں پڑھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5463]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5463، ترقيم محمد عوامة 5396)