حَدَّثَنَا ابْنُ إدْرِيسَ، عَنِ الْحَسَنِ بْنِ عُبَيْدِ اللَّهِ، قَالَ: رَأَيْتُ إبْرَاهِيمَ، وَإِبْرَاهِيمَ بْنَ مُهَاجِرٍ يَتَكَلَّمَانِ يَوْمَ الْجُمُعَةِ وَالْإِمَامُ يَخْطُبُ، فَلَقِيتُ إبْرَاهِيمَ بْنَ مُهَاجِرٍ بَعْدَ ذَلِكَ، فَذَكَرْتُ ذَلِكَ لَهُ فَقَالَ:" إنَّا كُنَّا صَلَّيْنَا، وَكَانَ الْإِمَامُ الْحَجَّاجَ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت حسن بن عبیداللہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابراہیم اور حضرت ابراہیم بن مہاجر کود یکھا کہ وہ جمعہ کے دن دورانِ خطبہ گفتگو کررہے تھے۔ نماز کے بعد میں حضرت ابراہیم بن مہاجر سے ملا اور میں نے ان سے اس کا تذکرہ کیا تو انہوں نے فرمایا کہ ہم نے نماز پڑھ لی تھی۔ اس وقت امام حجاج بن یوسف تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5426]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5426، ترقيم محمد عوامة 5363)