حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سُلَيْمٍ الطَّائِفِيُّ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، قَالَ: أَدْرَكْتُ أَبِي وَمَنْ مَضَى مِمَّنْ يَرْضَاهُ وَيَأْخُذُ عَنْهُمْ " لَا يَرَوْنَ بَأْسًا بِالْكَلَامِ حِينَ يَنْزِلُ الْإِمَامُ مِنَ الْمِنْبَرِ إلَى أَنْ يَدْخُلَ فِي الصَّلَاةِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ہشام بن عروہ فرماتے ہیں کہ میں نے اپنے والد اور دوسرے ایسے حضرات جن سے ہم راضی ہیں اور ان سے روایت لیتے ہیں، انہیں دیکھا کہ وہ امام کے منبر سے اترنے کے بعد نماز شروع کرنے سے پہلے کلام میں کوئی حرج نہیں سمجھتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5419]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5419، ترقيم محمد عوامة 5356)