حَدَّثَنَا ابْنُ فُضَيْلٍ، عَنْ أَبِي حَيَّانَ، عَنْ حَمَّادٍ، قَالَ:" قُلْتُ لِإِبْرَاهِيمَ إنَّ الْكُتُبَ تَجِيءُ مِنْ قِبَلِ قُتَيْبَةَ فِيهَا الْبَاطِلُ وَالْكَذِبُ فَإِذَا أَرَدْتُ أُكَلِّمُ صَاحِبِي أَوْ أُنْصِتُ"، قَالَ:" لَا بَلْ أَنْصِتْ" , يَعْنِي: فِي الْجُمُعَةِ
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حماد کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابراہیم سے پوچھا کہ جمعہ کی نماز میں قتیبہ کی طرف سے مختلف خطوط آتے ہیں جن میں سچ بھی ہوتا ہے اور جھوٹ بھی۔ جب وہ خطوط پڑھے جارہے ہوں اور میں اپنے ساتھی سے بات کرنا چاہوں تو بات کرلوں یا خاموش رہوں؟ انہوں نے فرمایا کہ خاموش رہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5394]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5394، ترقيم محمد عوامة 5331)