حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ، عَنْ لَيْثٍ:" أَنَّ أَبَا بُرْدَةَ كَانَ يَتَكَلَّمُ فِي الْجُمُعَةِ وَالصُّحُفُ تُقْرَأُ" , وَكَانَ الشَّعْبِيُّ لَا يَرَى بِهِ بَأْسًا
Translation: اردو ترجمہ
حضرت لیث فرماتے ہیں کہ حضرت ابو بردہ جمعہ کے دن سرکاری خطوط پڑھے جانے کے دوران گفتگو کیا کرتے تھے اور حضرت شعبی بھی اس میں کوئی حرج نہیں سمجھتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5391]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5391، ترقيم محمد عوامة 5328)