حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ: قُلْتُ لِعَلْقَمَةَ: أَقْرَأُ فِي نَفْسِي، قَالَ: لَعَلَّ ذَلِكَ أَنْ لَا يَكُونَ بِهِ بَأْسٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم نے حضرت علقمہ سے کہا کہ میں دورانِ خطبہ اپنے دل میں قرآن پڑھتا ہوں، اس کا کیا حکم ہے؟ انہوں نے فرمایا کہ میرے نزدیک تو اس میں کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5386]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5386، ترقيم محمد عوامة 5323)