حَدَّثَنَا ابْنُ عُيَيْنَةَ، عَنِ ابْنِ أَبِي نَجِيحٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، قَالَ: " إِذْنُ الإِمَامِ يَوْمَ الْجُمُعَةِ أَنْ يُشِيرَ بِيَدِهِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ خطبہ کے دوران امام کی طرف سے اجازت دینے کا طریقہ یہ ہے کہ وہ جمعہ کے خطبہ میں اپنے ایک ہاتھ سے اشارہ کردے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5316]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5316، ترقيم محمد عوامة 5253)