☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 5244
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 5244
حدیث نمبر: 5244 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
ابْنُ نُمَيْرٍ ، الْعَلَاءِ بْنِ صَالِحٍ ، عَدِيِّ بْنِ ثَابِتٍ ، أَبُو رَاشِدٍ ، عَمَّارٌ
حَدَّثَنَا ابْنُ نُمَيْرٍ ، عَنِ الْعَلَاءِ بْنِ صَالِحٍ ، عَنْ عَدِيِّ بْنِ ثَابِتٍ ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو رَاشِدٍ ، قَالَ: خَطَبَنَا عَمَّارٌ ، فَتَجَوَّزَ فِي الْخُطْبَةِ فَقَالَ رَجُلٌ: قَدْ قُلْتَ قَوْلًا شِفَاءً لَوْ أَنَّكَ أَطَلْتَ، فَقَالَ: إنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ" نَهَى أَنْ نُطِيلَ الْخُطْبَةَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو راشد فرماتے ہیں کہ حضرت عمار نے ہمیں خطبہ دیا اور مختصر خطبہ دیا۔ ایک آدمی نے ان سے عرض کی کہ آپ بہت مؤثر گفتگو فرما رہے تھے اگر اسے لمبا کرتے تو اچھا ہوتا! انہوں نے فرمایا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے خطبے کو لمبا کرنے سے منع فرمایا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5307]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5307، ترقيم محمد عوامة 5244)
پچھلی حدیث → (5243) باب پر واپس ← اگلی حدیث (5245)