حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ يَزِيدَ، عَنِ ابْنِ سِيرِينَ: سُئِلَ عَنْ خُطْبَةِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَوْمَ الْجُمُعَةِ، فَقَرَأَ: وَتَرَكُوكَ قَائِمًا سورة الجمعة آية 11"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت یزید فرماتے ہیں کہ حضرت ابن سیرین سے جمعہ کے خطبہ کی کیفیت کے بارے میں سوال کیا گیا تو انہوں نے قرآن مجید کی یہ آیت پڑھی { وَتَرَکُوک قَائِمًا } یعنی وہ آپ کو کھڑے کا کھڑا چھوڑ دیتے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5298]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5298، ترقيم محمد عوامة 5235)