النُّعْمَانَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُوسَى، قَالَ: حَدَّثَنَا حَسَنُ بْنُ صَالِحٍ، عَنْ سِمَاكٍ، قَالَ:" رَأَيْتُ النُّعْمَانَ يَخْطُبُ قَائِمًا"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت سماک فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت نعمان کو کھڑے ہوکر خطبہ دیتے دیکھا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5294]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5294، ترقيم محمد عوامة 5230)