حَدَّثَنَا ابْنُ فُضَيْلٍ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، عَنْ عَلْقَمَةَ قَالَ:" سَأَلَهُ رَجُلٌ أَكَانَ النَّبِيُّ عَلَيْهِ الصَّلاةُ وَالسَّلامُ يَخْطُبُ قَائِمًا أَوْ قَاعِدًا؟، قَالَ: أَلَسْتَ تَقْرَأُ: وَتَرَكُوكَ قَائِمًا سورة الجمعة آية 11"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت علقمہ سے ایک آدمی نے سوال کیا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بیٹھ کر خطبہ دیا کرتے تھے یا کھڑے ہوکر؟ انہوں نے فرمایا کہ کیا تم نے قرآن مجید کی یہ آیت نہیں پڑھی { وَتَرَکُوک قَائِمًا } یعنی وہ آپ کو کھڑے کا کھڑا چھوڑ دیتے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5290]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5290، ترقيم محمد عوامة 5226)