حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ طَاوُسٍ، قَالَ: " لَمْ يَكُنْ أَبُو بَكْرٍ، وَلَا عُمَرُ يَقْعُدُونَ عَلَى الْمِنْبَرِ يَوْمَ الْجُمُعَةِ، وَأَوَّلُ مَنْ قَعَدَ مُعَاوِيَةُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت طاوس فرماتے ہیں کہ حضرت ابوبکر اور حضرت عمر جمعہ کے دن منبر پر بیٹھا نہیں کرتے تھے۔ سب سے پہلے بیٹھ کر حضرت معاویہ نے خطبہ دیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5286]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5286، ترقيم محمد عوامة 5222)