حَدَّثَنَا أَزْهَرُ، عَنِ ابْنِ عَوْنٍ، قَالَ:" كَانَ ابْنُ سِيرِينَ يَجْلِسُ وَلَا يُصَلِّي"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عون فرماتے ہیں کہ امام کے خطبہ کے دوران حضرت ابن سیرین آکر بیٹھ جاتے اور نماز نہیں پڑھتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5279]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5279، ترقيم محمد عوامة 5215)