حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، قَالَ: أَخْبَرَنَا إسْمَاعِيلُ بْنُ أَبِي خَالِدٍ، قَالَ:" رَأَيْتُ شُرَيْحًا دَخَلَ يَوْمَ الْجُمُعَةِ مِنْ أَبْوَابِ كِنْدَةَ، فَجَلَسَ وَلَمْ يُصَلِّ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت اسماعیل بن ابی خالد فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت شریح کو ایک مرتبہ دیکھا کہ وہ جمعہ کے دن کندہ کے دروازوں سے مسجد میں داخل ہوئے اور بیٹھ گئے، انہوں نے کوئی نماز نہیں پڑھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5276]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5276، ترقيم محمد عوامة 5212)