حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ , عَنْ يُونُسَ، عَنِ الْحَسَنِ، قَالَ: " إنْ جَمَّعْنَ مَعَ الْإِمَامِ أَجْزَأَهُنَّ مِنْ صَلَاةِ الْإِمَامِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ اگر عورتیں امام کے ساتھ جمعہ کی نماز پڑھیں تو ان کے لئے امام کی نماز کافی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5261]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5261، ترقيم محمد عوامة 5199)