حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ، عَنْ يُونُسَ، عَنِ الْحَسَنِ: " فِي امْرَأَةٍ تَحْضُرُ الْمَسْجِدَ يَوْمَ الْجُمُعَةِ أَنَّهَا تُصَلِّي بِصَلَاةِ الْإِمَامِ، وَيُجْزِيهَا ذَلِكَ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت حسن اس عورت کے بارے میں جو جمعہ کے دن مسجد میں نماز پڑھنے آئے فرماتے ہیں کہ وہ امام کے ساتھ اس کی نماز جیسی نماز پڑھے گی اور یہی اس کے لئے کافی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5260]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5260، ترقيم محمد عوامة 5198)