☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 5183
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 5183
حدیث نمبر: 5183 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ عَمْرٍو، عَنْ يُوسُفَ بْنِ مَاهَكَ، قَالَ: " قَدِمَ مُعَاذٌ مَكَّةَ وَهُمْ يُجَمِّعُونَ فِي الْحِجْرِ، فَقَالَ: لَا تُجَمِّعُوا حَتَّى تَفِيءَ الْكَعْبَةُ مِنْ وَجْهِهَا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت یوسف بن ماہک کہتے ہیں کہ حضرت معاذ مکہ تشریف لائے تو لوگ حطیم میں جمعہ پڑھتے تھے۔ حضرت معاذ نے ان سے فرمایا کہ اس وقت تک جمعہ کی نمازنہ پڑھو جب تک کعبے کا سایہ اس کے چہرے کی جانب سے لوٹ نہ جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5245]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5245، ترقيم محمد عوامة 5183)
پچھلی حدیث → (5182) باب پر واپس ← اگلی حدیث (5184)