☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 5179
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 5179
حدیث نمبر: 5179 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
يَحْيَى بْنُ آدَمَ ، حَسَنُ بْنُ عَيَّاشٍ ، جَعْفَرِ بْنِ مُحَمَّدٍ ، أَبِيهِ ، جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ
حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ آدَمَ ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَسَنُ بْنُ عَيَّاشٍ ، عَنْ جَعْفَرِ بْنِ مُحَمَّدٍ ، عَنْ أَبِيهِ , عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ ، قَالَ:" كُنَّا نُصَلِّي مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْجُمُعَةَ ثُمَّ نَرْجِعُ فَنُرِيحُ نَوَاضِحَنَا"، قَالَ حَسَنٌ: فَقُلْتُ لِجَعْفَرٍ: وَأَيُّ سَاعَةٍ تِيكَ؟، قَالَ: زَوَالُ الشَّمْسِ
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت جابر بن عبداللہ فرماتے ہیں کہ ہم نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ جمعہ کی نماز پڑھنے کے بعد واپس آکر اپنے اونٹوں کو آرام دیا کرتے تھے۔ حضرت حسن کہتے ہیں کہ میں نے حضرت جعفر سے پوچھا کہ یہ کون سا وقت ہوتا تھا؟ انہوں نے فرمایا کہ زوال شمس کا وقت۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5241]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5241، ترقيم محمد عوامة 5179)
پچھلی حدیث → (5178) باب پر واپس ← اگلی حدیث (5180)