☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 5161
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 5161
حدیث نمبر: 5161 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا شَاذَانُ، عَنْ حَمَّادِ بْنِ سَلَمَةَ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ:" أَنَّ عُرْوَةَ كَانَ يُسَافِرُ لَيْلَةَ الْجُمُعَةِ وَلَا يَنْتَظِرُ الْجُمُعَةَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ہشام بن عروہ فرماتے ہیں کہ حضرت عروہ جمعہ کی رات کو سفر کیا کرتے تھے اور جمعہ کا انتظار نہیں کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5223]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5223، ترقيم محمد عوامة 5161)
پچھلی حدیث → (5160) باب پر واپس ← اگلی حدیث (5162)