☽ 11 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Musannaf Ibn Abi Shaibah

Hadith No.: 5154
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← Chapters← Bab← Hadith No. 5154
الْفَضْلُ ، ابْنِ أَبِي ذِئْبٍ ، ابْنَ شِهَابٍ
حَدَّثَنَا الْفَضْلُ ، عَنِ ابْنِ أَبِي ذِئْبٍ ، قَالَ: رَأَيْتُ ابْنَ شِهَابٍ يُرِيدُ أَنْ يُسَافِرَ يَوْمَ الْجُمُعَةِ ضَحْوَةً، فَقُلْتُ لَهُ: تُسَافِرُ يَوْمَ الْجُمُعَةِ فَقَالَ:" إنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سَافَرَ يَوْمَ الْجُمُعَةِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابن ابی ذئب کہتے ہیں کہ میں نے ابن شہاب کو دیکھا کہ انہوں نے جمعہ کے دن دوپہر کے وقت سفر کرنے کا ارادہ کیا، میں نے ان سے کہا کہ آپ جمعہ کے دن سفر کریں گے؟ انہوں نے فرمایا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے جمعہ کے دن سفر فرمایا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5216]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5216، ترقيم محمد عوامة 5154)
← Previous Hadith (5153) Back to Bab Next Hadith → (5155)