حَدَّثَنَا زَيْدُ بْنُ حُبَابٍ، قَالَ: ثَنَا رَجَاءُ بْنُ أَبِي سَلَمَةَ، قَالَ: حَدَّثَنِي أَبُو عُبَيْدٍ مَوْلَى سُلَيْمَانَ بْنِ عَبْدِ الْمَلِكِ، قَالَ: " خَرَجَ عُمَرُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ مِنْ دَابِقٍ، وَهُوَ يَوْمئِذٍ أَمِيرُ الْمُؤْمِنِينَ، فَمَرَّ بِحَلَبَ يَوْمَ الْجُمُعَةِ، فَقَالَ لِأَمِيرِهَا: جَمِّعْ فَإِنَّا سَفْرٌ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابو عبید مولی سلیمان بن عبد الملک فرماتے ہیں کہ حضرت عمر بن عبد العزیز اپنے دور خلافت میں دابق سے نکلے اور جمعہ کے دن مقام حلب سے گذرے۔ انہوں نے حلب کے امیر سے کہا کہ تم جمعہ پڑھاؤ ہم مسافر ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5208]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5208، ترقيم محمد عوامة 5146)