☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 5084
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 5084
حدیث نمبر: 5084 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ عُمَرَ بْنِ بَشِيرٍ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، قَالَ: سُئِلَ عَنْ " رَجُلٍ اغْتَسَلَ يَوْمَ الْجُمُعَةِ بِسَحَرٍ، قَالَ: يُجْزِيهِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شعبی سے سوال کیا گیا کہ اگر کسی آدمی نے جمعہ کے دن سحری کے وقت غسل کرلیا تو کیا اس کا جمعہ کا غسل ہوجائے گا؟ انہوں نے فرمایا کہ ہاں ہوجائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5144]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5144، ترقيم محمد عوامة 5084)
پچھلی حدیث → (5083) باب پر واپس ← اگلی حدیث (5085)