حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنْ جَابِرٍ، قَالَ: سَأَلْتُ الْقَاسِمَ، عَنِ الْغُسْلِ يَوْمَ الْجُمُعَةِ فِي السَّفَرِ، فَقَالَ: كَانَ ابْنُ عُمَرَ" لَا يَغْتَسِلُ" , وَأَنَا أَرَى لَكَ أَنْ لَا تَغْتَسِلَ
Translation: اردو ترجمہ
حضرت جابر کہتے ہیں کہ میں نے حضرت قاسم سے جمعہ کے دن کے غسل کے بارے میں سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما جمعہ کے دن سفر میں غسل نہ کیا کرتے تھے۔ میں بھی تمہارے لئے یہی سمجھتا ہوں کہ تم سفر میں غسل نہ کرو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5130]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5130، ترقيم محمد عوامة 5072)