حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ، عَنْ لَيْثٍ، أَنَّ مُجَاهِدًا، وَطَاوُسًا،" كانا لَا يَغْتَسِلَانِ فِي السَّفَرِ يَوْمَ الْجُمُعَةِ" , وَكَانَ سَعِيدُ بْنُ جُبَيْرٍ يَغْتَسِلُ حِينَ جِيءَ بِهِ أَسِيرًا
Translation: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد اور حضرت طاوس جمعہ کے دن سفر میں غسل نہ کیا کرتے تھے۔ حضرت سعید بن جبیر نے اس وقت بھی جمعہ کے دن غسل کیا جب انہیں قیدی بنا کر لایا گیا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5129]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5129، ترقيم محمد عوامة 5071)