☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 5053
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 5053
حدیث نمبر: 5053 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا عَبْدُ السَّلَامِ بْنُ حَرْبٍ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ مَغْرَاءَ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ:" أَنَّهُ كَانَ يَغْتَسِلُ وَهُوَ فِي الْحَدِيدِ يَوْمَ الْجُمُعَةِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مغراء فرماتے ہیں کہ حضرت سعید بن جبیر قید کے دنوں میں بھی جمعہ کے دن غسل کیا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5108]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5108، ترقيم محمد عوامة 5053)
پچھلی حدیث → (5052) باب پر واپس ← اگلی حدیث (5054)