☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 5046
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 5046
حدیث نمبر: 5046 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
عُمَرُ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، عَنْ عُبَيْدَةَ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ: قَالَ عُمَرُ ، فِي شَيْءٍ: " لَأَنْتَ أَشَرُّ مِمَّنْ لَا يَغْتَسِلُ يَوْمَ الْجُمُعَةِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عمر نے ایک چیز کے بارے میں فرمایا کہ تو اس شخص سے بھی زیادہ شر والی ہے جو جمعہ کے دن غسل نہ کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5101]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5101، ترقيم محمد عوامة 5046)
پچھلی حدیث → (5045) باب پر واپس ← اگلی حدیث (5047)