☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 504
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 504
حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، قَالَ: حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَمْرٍو، عَنْ فُضَيْلٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، أَنَّهُ قَالَ لِامْرَأَتِهِ:" أَمَا إِنِّي أَحْمَدُ اللَّهَ يَا هُنَيْدَةُ لَوْلَا أَنْ أُحْدِثَ وُضُوءًا لَقَبَّلْتُكَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم نے اپنی زوجہ سے فرمایا ”اے ھنیدہ! میں اللہ کی تعریف کرتا ہوں۔ اگر مجھے اپنا وضو باقی نہ رکھنا ہوتا تو میں تیرا بوسہ لے لیتا“ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 504]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 504، ترقيم محمد عوامة 504)
پچھلی حدیث → (503) باب پر واپس ← اگلی حدیث (505)