☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 5004
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 5004
حدیث نمبر: 5004 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ جَرِيرِ بْنِ حَازِمٍ، عَنْ غَالِبِ بْنِ سُلَيْمَانَ، عَنْ رَجُلٍ مِنْ حُدَّانَ، عَنْ جَابِرِ بْنِ زَيْدٍ أَنَّهُ " وَقَعَ فِي مَاءٍ وَطِينٍ فَجَعَلَ يَرْكَعُ فَإِذَا أَرَادَ أَنْ يَسْجُدَ أَوْمَأَ، فَقُلْتُ لَهُ: فَقَالَ: يَا أَحْمَقُ , أَتُرِيدُ أَنْ أُفْسِدَ ثِيَابِي؟"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حدان کے ایک آدمی کہتے ہیں کہ حضرت جابر بن زید کیچڑ میں نماز پڑھ رہے تھے، وہ رکوع کرتے اور جب سجدہ کرنے لگتے تو سر سے اشارہ کرلیتے۔ میں نے اس پر سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ اے بیوقوف! کیا تو یہ چاہتا ہے کہ میں اپنے کپڑے خراب کرلوں؟ [مصنف ابن ابي شيبه/سجود السهو والعمل في الصلاة/حدیث: 5059]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5059، ترقيم محمد عوامة 5004)
پچھلی حدیث → (5003) باب پر واپس ← اگلی حدیث (5005)