☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 4996
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 4996
حدیث نمبر: 4996 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ عَمْرٍو، قَالَ: أَخْبَرَنِي مَنْ" رَأَى جَابِرَ بْنَ زَيْدٍ يُومِئُ فِي مَاءٍ وَطِينٍ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت جابر بن زید کیچڑ میں نماز پڑھتے ہوئے اشارے سے سجدہ کیا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/سجود السهو والعمل في الصلاة/حدیث: 5051]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5051، ترقيم محمد عوامة 4996)
پچھلی حدیث → (4995) باب پر واپس ← اگلی حدیث (4997)