☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 4989
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 4989
حدیث نمبر: 4989 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
أُمَّ سَلَمَةَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُسْهِرٍ، عَنْ سَعِيدٍ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ أُمِّ الْحَسَنِ، أَنَّهَا" رَأَتْ أُمَّ سَلَمَةَ زَوْجَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تَؤُمُّ النِّسَاءَ تَقُومُ مَعَهُنَّ فِي صَفِّهِنَّ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ام حسن کہتی ہں کہ انہوں نے حضرت ام سلمہ کو عورتوں کی امامت کرتے دیکھا ہے۔ وہ عورتوں کے ساتھ ان کی صف میں کھڑی ہوتی تھیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/سجود السهو والعمل في الصلاة/حدیث: 5042]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5042، ترقيم محمد عوامة 4989)
پچھلی حدیث → (4988) باب پر واپس ← اگلی حدیث (4990)