حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا هُشَيْمٌ، عَنْ حُمَيْدٍ، عَنْ ثَابِتٍ، قَالَ: " صَلَّيْتُ مَعَ أَنَسٍ فَقُمْتُ عَنْ يَمِينِهِ وَقَامَتْ أُمُّ وَلَدِهِ خَلْفَنَا"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ثابت کہتے ہیں کہ میں نے حضرت انس کے ساتھ نماز پڑھی، میں ان کے دائیں طرف کھڑا ہوا اور ان کی ایک ام ولد باندی ہمارے پیچھے کھڑی ہوئی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/سجود السهو والعمل في الصلاة/حدیث: 5038]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5038، ترقيم محمد عوامة 4985)