☽ 16 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Musannaf Ibn Abi Shaibah

Hadith No.: 4980
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← Chapters← Bab← Hadith No. 4980
ابْنُ عُيَيْنَةَ ، الزُّهْرِيِّ ، عُبَيْدِ اللَّهِ ، أَبِيهِ ، عُمَرَ
حَدَّثَنَا ابْنُ عُيَيْنَةَ ، عَنِ الزُّهْرِيِّ ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ ، عَنْ أَبِيهِ ، قَالَ:" أَتَيْتُ عُمَرَ وَهُوَ يُصَلِّي بِالْهَاجِرَةِ، فَقُمْتُ عَنْ شِمَالِهِ فَجَعَلَنِي عَنْ يَمِينِهِ، فَجَاءَ يَرْفَأُ فَتَأَخَّرْنَا فَصِرْنَا اثْنَيْنِ خَلْفَهُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عبید اللہ کے والد فرماتے ہیں کہ میں حضرت عمر کے پاس آیا وہ ظہر کی نماز پڑھ رہے تھے۔ میں ان کے بائیں طرف کھڑا ہوا تو انہوں نے مجھے اپنے دائیں طرف کھڑا کردیا۔ اتنی دیر میں یرفأ بھی ہماری نماز میں شامل ہوگئے تو ہم پیچھے ہوگئے اور ہم دونوں نے ان کے پیچھے نماز پڑھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/سجود السهو والعمل في الصلاة/حدیث: 5033]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5033، ترقيم محمد عوامة 4980)
← Previous Hadith (4979) Back to Bab Next Hadith → (4981)