حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ، عَنْ هِشَامٍ، قَالَ:" جِئْتُ إِلَى عُرْوَةَ وَهُوَ يُصَلِّي فَأَقَامَنِي عَنْ يَمِينِهِ".
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ہشام کہتے ہیں کہ میں حضرت عروہ کے پاس آیا وہ نماز پڑھ رہے تھے انہوں نے مجھے اپنے دائیں طرف کھڑا کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/سجود السهو والعمل في الصلاة/حدیث: 5023]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5023، ترقيم محمد عوامة 4970)