☽ 11 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Musannaf Ibn Abi Shaibah

Hadith No.: 4957
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← Chapters← Bab← Hadith No. 4957
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، قَالَ: حَدَّثَنَا مُغِيرَةُ بْنُ زِيَادٍ، قَالَ: " كُنْتُ أَنَامُ فِي الْمَسْجِدِ الْحَرَامِ فَأَحْتَلِمُ فِي اللَّيْلَةِ مِرَارًا فَسَأَلْتُ عَطَاءً، فَقَالَ: نَمْ وَإِنِ احْتَلَمْتَ عَشْرَ مَرَّاتٍ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت مغیرہ بن زیاد کہتے ہیں کہ میں مسجد حرام میں سوجایا کرتا تھا اور وہاں مجھے ایک رات میں کئی مرتبہ احتلام ہوجاتا تھا۔ میں نے اس بارے میں حضرت عطاء سے سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ تم مسجد میں سو جایا کرو خواہ تمہیں دس مرتبہ احتلام ہوجائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/سجود السهو والعمل في الصلاة/حدیث: 5010]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5010، ترقيم محمد عوامة 4957)
← Previous Hadith (4956) Back to Bab Next Hadith → (4958)