ابْنَ مَسْعُودٍ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، قَالَ: حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ أَبِي خَالِدٍ، عَنْ أَبِي عَمْرٍو الشَّيْبَانِيِّ، قَالَ:" رَأَيْتُ ابْنَ مَسْعُودٍ يَعُسُّ فِي الْمَسْجِدِ لَيْلًا فَلَا يَدَعُ سَوَادًا فِي الْمَسْجِدِ إِلَّا أَخْرَجَهُ إِلَّا رَجُلًا يُصَلِّي"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابو عمرو شیبانی کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن مسعود کو ایک رات دیکھا کہ وہ مسجد میں پہرہ دے رہے تھے۔ وہ جہاں کہیں کسی انسان کا سایہ دیکھتے اسے جاکر نکال دیتے البتہ ایک آدمی نماز پڑھ رہا تھا آپ نے اسے نہیں نکالا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/سجود السهو والعمل في الصلاة/حدیث: 5009]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5009، ترقيم محمد عوامة 4956)