☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 4940
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 4940
حدیث نمبر: 4940 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو أَيُّوبَ الْقُرَيْعِيُّ، قَالَ: رَأَيْتُ عِمْرَانَ بْنَ حُدَيْرٍ يَعُدُّ الْآيَ فِي الصَّلَاةِ , وَذَكَرَ أَنَّ أَبَا مِجْلَزٍ كَانَ لَا يَرَى بِذَلِكَ بَأْسًا
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عمران بن حدیر نماز کے اندر آیتیں گنا کرتے تھے۔ حضرت ابو مجلز بھی اس کو جائز بتاتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/سجود السهو والعمل في الصلاة/حدیث: 4992]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4992، ترقيم محمد عوامة 4940)
پچھلی حدیث → (4939) باب پر واپس ← اگلی حدیث (4941)