☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 4882
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 4882
حدیث نمبر: 4882 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا مُعْتَمِرٌ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ طَاوُسٍ أَنَّهُ قَالَ: فِي الرَّجُلِ يُصَلِّي فِي الْمَسْجِدِ رَكْعَتَيْنِ مِنَ الْفَرِيضَةِ وَحْدَهُ ثُمَّ تُقَامُ الصَّلَاةُ، قَالَ:" يُصَلِّي مَعَهُمْ وَلَا يَعْتَدُّ بِهَا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت طاوس فرماتے ہیں کہ اگر کوئی آدمی مسجد میں آکر اپنی فرض نماز اکیلے پڑھ لے اور پھر جماعت کھڑی ہوجائے تو وہ جماعت کے ساتھ نماز پڑھے اور اپنی نماز کو شمار نہ کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/سجود السهو والعمل في الصلاة/حدیث: 4927]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4927، ترقيم محمد عوامة 4882)
پچھلی حدیث → (4881) باب پر واپس ← اگلی حدیث (4883)