☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 4864
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 4864
حدیث نمبر: 4864 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
ابْنُ عُمَرَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ الطَّيَالِسِيُّ، عَنْ خَلِيفَةَ بْنِ غَالِبٍ، عَنْ نَافِعٍ، قَالَ: رَأَيْتُ ابْنُ عُمَرَ " يُشَبِّكُ بَيْنَ أَصَابِعِهِ فِي الصَّلَاةِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت نافع کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کو نماز میں انگلیاں چٹخاتے دیکھا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/سجود السهو والعمل في الصلاة/حدیث: 4908]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4908، ترقيم محمد عوامة 4864)
پچھلی حدیث → (4863) باب پر واپس ← اگلی حدیث (4865)