☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 476
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 476
حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَى، عَنْ بُرْدٍ، عَنْ مَكْحُولٍ، أَنَّهُ" كَانَ لَا يَرَى بَأْسًا إِذَا احْتَجَمَ أَنْ لا يَغْتَسِلَ وَلَا يَغْسِلَ أَثَرَ مَحَاجِمِهِ إِلَّا أَنْ يَكُونَ عَلَيْهَا دَمٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مکحول کے نزدیک اگر آدمی پچھنے لگوانے کے بعد غسل نہ کرے تو کوئی حرج نہیں، حتی کہ اگر خون کے نشانات نہ ہوں تو پچھنے کی جگہ کو دھونا بھی ضروری نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 476]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 476، ترقيم محمد عوامة 476)
پچھلی حدیث → (475) باب پر واپس ← اگلی حدیث (477)