☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 4750
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 4750
حدیث نمبر: 4750 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ حُرَيْثٍ، عَنِ الشَّعْبِيِّ فِي الرَّجُلِ يَمْسَحُ جَبْهَتَهُ قَبْلَ أَنْ يَنْصَرِفَ، قَالَ: هُوَ جَفَاءٌ"،
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شعبی نماز پوری کرنے سے پہلے پیشانی پر ہاتھ پھیرنے کو مکروہ قرار دیتے ہیں اور حضرت حکم فرماتے ہیں کہ اس میں کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/سجود السهو والعمل في الصلاة/حدیث: 4788]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4788، ترقيم محمد عوامة 4750)
پچھلی حدیث → (4749) باب پر واپس ← اگلی حدیث (4751)