☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 4671
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 4671
حدیث نمبر: 4671 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا ابْنُ إِدْرِيسَ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، قَالَ: " صَلَاةُ الْقَاعِدِ غَيْرُ مُتَرَبِّعٍ عَلَى النِّصْفِ مِنْ صَلَاةِ الْقَائِمِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ چار زانوں کے علاوہ کسی اور طرح بیٹھ کر نماز پڑھنے کا ثواب کھڑے ہو کر نماز پڑھنے سے نصف ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/سجود السهو والعمل في الصلاة/حدیث: 4709]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4709، ترقيم محمد عوامة 4671)
پچھلی حدیث → (4670) باب پر واپس ← اگلی حدیث (4672)