☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 4637
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 4637
حدیث نمبر: 4637 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
أَبُو أُسَامَةَ ، كَهْمَسٍ ، عَبْدِ اللَّهِ بْنِ شَقِيقٍ ، عَائِشَةَ
حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ ، عَنْ كَهْمَسٍ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ شَقِيقٍ ، قَالَ: سَأَلْتُ عَائِشَةَ : أَكَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُصَلِّي قَاعِدًا، قَالَتْ:" بَعْدَمَا حَطَّمَتْهُ السِّنُّ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ بن شقیق کہتے ہیں کہ میں نے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے پوچھا کہ کیا نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بیٹھ کر نماز پڑھا کرتے تھے؟ انہوں نے فرمایا کہ ہاں جب آپ کی عمر مبارک زیادہ ہوگئی تھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/سجود السهو والعمل في الصلاة/حدیث: 4675]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4675، ترقيم محمد عوامة 4637)
پچھلی حدیث → (4636) باب پر واپس ← اگلی حدیث (4638)