حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ، عَنِ الْجُرَيْرِيِّ، عَنْ حَيَّانَ بْنِ عُمَيْرٍ، قَالَ: كُنْتُ مَعَ قَيْسِ بْنِ عَبَّادٍ فَرَأَى رَجُلًا يُصَلِّي مُتَخَصِّرًا، فَقَالَ:" اذْهَبْ إِلَى ذَلِكَ، فَقُلْ لَهُ: يَضَعُ يَدَهُ مِنْ مَكَانِ يَدِ الرَّاجِزِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حبان بن عمیر فرماتے ہیں کہ میں حضرت قیس بن عباد کے ساتھ تھا، انہوں نے ایک آدمی کو دیکھا جس نے کولہے پر ہاتھ رکھے ہوئے تھے۔ انہوں نے مجھ سے فرمایا کہ اس کے پاس جاؤ اور اسے کہو کہ افسوس کرنے والے کی طرح ہاتھ نہ رکھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/سجود السهو والعمل في الصلاة/حدیث: 4671]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4671، ترقيم محمد عوامة 4633)