وَكِيعٌ ، سَعِيدِ بْنِ زِيَادٍ ، زِيَادِ بْنِ صُبَيْحِ الْحَنَفِيِّ
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ , عَنْ سَعِيدِ بْنِ زِيَادٍ ، عَنْ زِيَادِ بْنِ صُبَيْحِ الْحَنَفِيِّ ، قَالَ: صَلَّيْتُ إِلَى جَنْبِ ابْنِ عُمَرَ فَوَضَعْتُ يَدِي عَلَى خَاصِرَتِي فَلَمَّا صَلَّى، قَالَ:" هَذَا الصُّلْبُ فِي الصَّلَاةِ كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَنْهَى عَنْهُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت زیاد بن صبیح حنفی کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کے ساتھ نماز پڑھی اور میں نے اپنے کولہے پر ہاتھ پر ہاتھ رکھا۔ جب وہ نماز سے فارغ ہوئے تو انہوں نے فرمایا کہ یہ نماز میں کمی کے مترادف ہے اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اس سے منع فرمایا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/سجود السهو والعمل في الصلاة/حدیث: 4662]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4662، ترقيم محمد عوامة 4624)